اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے اور ایرانی عوام کے مفادات کی فراہمی کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 43 سال قبل حق خودارادیت کے حصول اور ایک آزاد اور خودمختار ایران کیلئے ہماری قوم کی طویل جدوجہد کامیاب ہوئی اور آج اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے اور ایرانی عوام کے مفادات پر فراہمی کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے۔

ان خیالات کا اظہار "سعید خطیب زادہ" نے جمعہ کے روز ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا اور کہا کہ 43 سال قبل حق خودارادیت کے حصول اور ایک آزاد اور خودمختار ایران کیلئے ہماری قوم کی طویل جدوجہد کامیاب ہوئی

وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ ہماری قوم نے ان اقدار اور اصولوں کے تحفظ کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں اور آج اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے اور ایرانی عوام کے مفادات پر فراہمی کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .